قومی کونسل برائے طب: NCT-REG # QH-47820-A پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن: PHC-REG # R-88529
مطب طلحہ و چشتیہ دواخانہ
مطب طلحہ چشتیہ دواخانہ طب یونانی، نظریہ مفرد اعضاء و سائنسی تحقیق
صفحۂ اول / تشخیصی ٹیسٹس / ۱۶ نکاتی جامع طبی تشخیصِ مزاج و اخلاط اربعہ
تشخیصی طبی نظام

۱۶ نکاتی جامع طبی تشخیصِ مزاج و اخلاط اربعہ

طبِ یونانی کے مستند اصولوں پر مبنی علمی ٹیسٹ جو آپ کا پیدائشی مزاج اور جسم میں کسی خلط کے غیر طبعی غلبے کی درست نشاندہی کرتا ہے۔

مرحلہ 1 از 16 6%
سوال نمبر 1

آپ کے چہرے اور جسم کی قدرتی رنگت کیسی ہے؟