Season Special
-19% OFF
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے تصدیق شدہ دواخانہ
نیشنل کونسل فار طب کے قوانین کے عین مطابق
SKU: MT-PRD-BZR01
240 ml Glass Bottle
شربتِ بزوری معتدل (مصفیٰ و مبرد جگر و گردہ)
PKR 650
PKR 800
SAVE 19%
بزورِ خمسہ (پانچ تخموں) کا خاص مصفی شربت جو جگر اور گردوں کی حدت کو پرسکون کرتا ہے، سدے کھولتا ہے اور پیشاب کی جلن و پیلاہٹ دور کرتا ہے۔
طبی فوائد و خواص (مزاجی تاثیر)
- صفراوی حدت اور یرقانی جلن کا فوری خاتمہ
- گردوں اور مثانے سے ریت اور جلن والی رطوبات کا اخراج
- جگر کے سدے کھول کر خون کی طبعی روانی بحال کرنا
- پیاس کی شدت اور ہاتھ پاؤں کی جلن میں راحت بخش
اہم نباتاتی اجزاء (جڑی بوٹیاں)
🌿 تخمِ کاسنی
🌿 تخمِ خیارین
🌿 تخمِ خربوزہ
🌿 بیخِ کاسنی
🌿 بیخِ بادیان
🌿 خالص قندِ سفید
⏱ طریقہ استعمال و مقدارِ خوراک:
۲۵ سے ۳۰ ملی لٹر (دو بڑے چمچ) نہار منہ ایک گلاس قدرتی ٹھنڈے پانی یا عرق کاسنی میں ملا کر صبح و شام پئیں۔