قومی کونسل برائے طب: NCT-REG # QH-47820-A پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن: PHC-REG # R-88529
مطب طلحہ و چشتیہ دواخانہ
مطب طلحہ چشتیہ دواخانہ طب یونانی، نظریہ مفرد اعضاء و سائنسی تحقیق
سپرمز بوسٹر Best seeling Product -7% OFF
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے تصدیق شدہ دواخانہ
نیشنل کونسل فار طب کے قوانین کے عین مطابق
SKU: MT-PRD-SMU7VZ 250 گرام جار

سفوف مغلظ شاہی

PKR 5,000 PKR 5,400 SAVE 7%

یہ مرکب تقویتِ منی، تولیدِ خون اور تقویتِ اعضائے رئیسہ و قوتِ باہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ منی کی رقت کو کم کرکے اسے گاڑھا کرنے اور مادۂ منویہ کی افزائش میں معاون بتایا گیا ہے۔ ضعفِ باہ، مردانہ کمزوری، سرعتِ انزال، جریان اور احتلام میں مفید بتایا گیا ہے۔ جسمانی نقاہت و کمزوری کم کرکے طاقت و قوت کو بحال کرنے میں معاون ہے۔ ازدواجی زندگی میں قوت، توانائی اور دورانیۂ خاص کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

طبی فوائد و خواص (مزاجی تاثیر)

  • منی کی قوت اور گاڑھا پن بہتر بنانے میں معاون۔ مادۂ منویہ کی افزائش میں معاون۔ ضعفِ باہ اور مردانہ کمزوری میں مفید۔ سرعتِ انزال، جریان اور احتلام میں معاون۔

اہم نباتاتی اجزاء (جڑی بوٹیاں)

🌿 تخم اوٹنگن، مغز کدو، جوہر خصیہ، کشتہ مرجان، ثعلب مصری، ثعلب پنجہ، بیخ بدھارا، اسگندھ ناگوری، تودری سفید، گوند کتیرا، موصلی سفید، الائچی سفید، تخم سرس، مغز پنبہ دانہ، مغز چرونجی، مغز فندق، ستاور، شقاقل، مغز جیاپوتا، خراطین مصفیٰ اور کشتہ نقرہ۔ یہ مرکب کئی بیش قیمتی اجزاء پر مشتمل ہے۔
⏱ طریقہ استعمال و مقدارِ خوراک:

آدھا چائے کا چمچ صبح اور شام، نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

اس دوا سے ملتے جلتے دیگر قرابادینی مرکبات

مطب طلحہ و چشتیہ دواخانہ کی تیار کردہ خالص مصفی ادویات

Best Selling Cough syrup -7% OFF
120ml pet bottle
چسٹون کف سیرپ
روایتی یونانی مرکبات

چسٹون کف سیرپ

یہ شربت نزلہ، زکام اور کھانسی میں مفید ہے، خصوصاً اس وقت جب چھاتی بلغم سے بھر جائے اور بلغم خارج نہ ہو۔ خشک کھانسی اور صفراوی کھانسی میں اس کا استعمال مفید بتایا گیا ہے۔ یہ چھاتی میں جمع بلغم کے اخراج میں مدد دیتا ہے۔ کھانسی کے ساتھ خون آنے کی صورت میں بھی اسے بند کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مختلف مفید اجزاء پر مشتمل ایک آزمودہ مرکب ہے۔

PKR 250 PKR 270
Best seller -26% OFF
15grams
مرہم الرجی فقیرانہ
روایتی یونانی مرکبات

مرہم الرجی فقیرانہ

مرہم الرجی فقیرانہ جلدی خارش، خشکی، سرخی، پھنسیاں اور الرجی جیسی کیفیات میں سکون دینے کے لیے تیار کردہ بیرونی مرہم ہے۔ یہ پھوڑے، چنبل اور جلدی سوزش میں روایتی طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ جلد پر موجود جراثیم، فنگس اور بیکٹیریا سے متعلق مسائل میں معاون ہے۔ جلد کی رنگت، نرمی اور ہمواری برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے اور زخموں، کیل مہاسوں اور جلدی سوزش میں مفید ہے۔ بچوں، بڑوں اور حساس جلد کے لیے موزوں سمجھی جاتی ہے اور جلد کی مرمت و بحالی کے قدرتی عمل میں معاونت کرتی ہے۔

PKR 200 PKR 270
خالص یونانی دوا -19% OFF
70 گرام
مرہم سنہری سکون افزا
روایتی یونانی مرکبات

مرہم سنہری سکون افزا

مرہم سنہری سکون افزا ایک ہربل درد کم کرنے والی کریم ہے جو منتخب نباتاتی عرقیات، قدرتی تیلوں اور جلد کے لیے معاون اجزاء سے تیار کی گئی ہے۔ اس میں Menthol، Camphor، Wintergreen Oil، Eucalyptus Oil، Clove Oil، Capsicum، Turmeric، Arnica، Ginger اور Boswellia Serrata جیسے اجزاء شامل ہیں۔ جلد پر لگانے سے یہ Cooling-Warming اثر پیدا کرتی ہے اور مالش کے دوران متاثرہ حصے میں سکون اور آرام کا احساس فراہم کرتی ہے۔ پٹھوں اور جوڑوں کی تکلیف، کمر اور گھٹنوں کے درد، گٹھیا اور چوٹ کے بعد ہونے والی تکلیف میں روایتی طور پر استعمال کی جاتی ہے۔

PKR 350 PKR 430