قومی کونسل برائے طب: NCT-REG # QH-47820-A پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن: PHC-REG # R-88529
مطب طلحہ و چشتیہ دواخانہ
مطب طلحہ چشتیہ دواخانہ طب یونانی، نظریہ مفرد اعضاء و سائنسی تحقیق
تصویری گیلری

مطب کی تصویری جھلکیاں و نباتاتی ورثہ

مطب طلحہ و چشتیہ دواخانہ کا معائنہ فرمائیں: مریضوں کی بیٹھک، صاف ستھری لیبارٹری اور اعلیٰ معیار کی جڑی بوٹیاں۔

نبض شناسی و مزاجی معائنہ کی مخصوص بیٹھک
کمرہ معائنہ و نبض شناسی

نبض شناسی و مزاجی معائنہ کی مخصوص بیٹھک

روایتی نبض شناسی، معائنۂ زبان اور جدید کلینیکل معائنے کا مشترکہ شعبہ۔

پرائیویسی سے آراستہ طبی و غذائی مشاورت کا کمرہ
کمرہ معائنہ و نبض شناسی

پرائیویسی سے آراستہ طبی و غذائی مشاورت کا کمرہ

مکمل پرائیویسی میں تفصیلی طبی مشاورت اور مریض کے انفرادی مزاج کے مطابق غذائی رہنمائی۔