قومی کونسل برائے طب: NCT-REG # QH-47820-A پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن: PHC-REG # R-88529
مطب طلحہ و چشتیہ دواخانہ
مطب طلحہ چشتیہ دواخانہ طب یونانی، نظریہ مفرد اعضاء و سائنسی تحقیق
Gynecological Tonic -17% OFF
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے تصدیق شدہ دواخانہ
نیشنل کونسل فار طب کے قوانین کے عین مطابق
SKU: MT-PRD-SPK09 250 gm Glass Jar

معجون سپاری پاک (مستند مقوی رحم، دافعِ سیلان و کمر درد)

PKR 950 PKR 1,150 SAVE 17%

طبِ یونانی کا صدیوں سے آزمودہ بے مثل نسوانی مرکب جو رحم کے ڈھیلے پن کو دور کرتا ہے، پرانے سیلان الرحم (لیکوریا) کو جڑ سے ختم کرتا ہے اور کمر و پیڑو کے درد میں غیر معمولی قوت بخشتا ہے۔

طبی فوائد و خواص (مزاجی تاثیر)

  • پرانے سفید و زرد رطوباتی اخراج (لیکوریا) کا مستقل تدارک
  • رحم کے اعصاب و عضلات کو قدرتی کھچاؤ اور طاقت فراہم کرنا
  • کمر کے نچلے مہروں اور پنڈلیوں کے شدید درد سے مستقل نجات
  • چہرے کی زردی اور عام جسمانی کمزوری کا خاتمہ

اہم نباتاتی اجزاء (جڑی بوٹیاں)

🌿 سپاری مدبر 🌿 موچرس دیسی 🌿 گوند ڈھاک 🌿 اسگندھ ناگوری 🌿 سنگھاڑا خشک 🌿 الائچی خورد 🌿 قندِ سفید
⏱ طریقہ استعمال و مقدارِ خوراک:

صبح و شام ایک چائے کا چمچ (۷ تا ۱۰ گرام) نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

اس دوا سے ملتے جلتے دیگر قرابادینی مرکبات

مطب طلحہ و چشتیہ دواخانہ کی تیار کردہ خالص مصفی ادویات

سپرمز بوسٹر Best seeling Product -7% OFF
250 گرام جار
سفوف مغلظ شاہی
روایتی یونانی مرکبات

سفوف مغلظ شاہی

یہ مرکب تقویتِ منی، تولیدِ خون اور تقویتِ اعضائے رئیسہ و قوتِ باہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ منی کی رقت کو کم کرکے اسے گاڑھا کرنے اور مادۂ منویہ کی افزائش میں معاون بتایا گیا ہے۔ ضعفِ باہ، مردانہ کمزوری، سرعتِ انزال، جریان اور احتلام میں مفید بتایا گیا ہے۔ جسمانی نقاہت و کمزوری کم کرکے طاقت و قوت کو بحال کرنے میں معاون ہے۔ ازدواجی زندگی میں قوت، توانائی اور دورانیۂ خاص کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

PKR 5,000 PKR 5,400
Best Selling Cough syrup -7% OFF
120ml pet bottle
چسٹون کف سیرپ
روایتی یونانی مرکبات

چسٹون کف سیرپ

یہ شربت نزلہ، زکام اور کھانسی میں مفید ہے، خصوصاً اس وقت جب چھاتی بلغم سے بھر جائے اور بلغم خارج نہ ہو۔ خشک کھانسی اور صفراوی کھانسی میں اس کا استعمال مفید بتایا گیا ہے۔ یہ چھاتی میں جمع بلغم کے اخراج میں مدد دیتا ہے۔ کھانسی کے ساتھ خون آنے کی صورت میں بھی اسے بند کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مختلف مفید اجزاء پر مشتمل ایک آزمودہ مرکب ہے۔

PKR 250 PKR 270
Best seller -26% OFF
15grams
مرہم الرجی فقیرانہ
روایتی یونانی مرکبات

مرہم الرجی فقیرانہ

مرہم الرجی فقیرانہ جلدی خارش، خشکی، سرخی، پھنسیاں اور الرجی جیسی کیفیات میں سکون دینے کے لیے تیار کردہ بیرونی مرہم ہے۔ یہ پھوڑے، چنبل اور جلدی سوزش میں روایتی طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ جلد پر موجود جراثیم، فنگس اور بیکٹیریا سے متعلق مسائل میں معاون ہے۔ جلد کی رنگت، نرمی اور ہمواری برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے اور زخموں، کیل مہاسوں اور جلدی سوزش میں مفید ہے۔ بچوں، بڑوں اور حساس جلد کے لیے موزوں سمجھی جاتی ہے اور جلد کی مرمت و بحالی کے قدرتی عمل میں معاونت کرتی ہے۔

PKR 200 PKR 270