قومی کونسل برائے طب: NCT-REG # QH-47820-A پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن: PHC-REG # R-88529
مطب طلحہ و چشتیہ دواخانہ
مطب طلحہ چشتیہ دواخانہ طب یونانی، نظریہ مفرد اعضاء و سائنسی تحقیق
علمی و طبی لیکچرز

علمی، تحقیقی و طبی لیکچرز

طبِ یونانی، نظریہ مفرد اعضاء اور امراض کی تشخیص و علاج پر مستند اطباء کے تفصیلی معلوماتی ویڈیو لیکچرز۔

دائمی نزلہ و الرجی کا طبِ یونانی مفردات سے موثر علاج
16:20 خصوصی طبی لیکچر
خالص مفردات و مرکب نباتات

دائمی نزلہ و الرجی کا طبِ یونانی مفردات سے موثر علاج

موسمی نزلہ، چھینکیں، پولن الرجی اور سانس کی تنگی کا نباتاتی حل۔ طب یونانی کے مشہور جوشاندہ جات اور بنفشہ و ملٹھی کے خواص جو غنودگی لائے بغیر سانس کی نالیوں کو شفاف بناتے ہیں۔

991 بار دیکھا گیا مکمل لیکچر دیکھیں