9 بار دیکھا گیا
مکمل لیکچر دیکھیں
طبِ یونانی، نظریہ مفرد اعضاء اور امراض کی تشخیص و علاج پر مستند اطباء کے تفصیلی معلوماتی ویڈیو لیکچرز۔
اس علمی و تحقیقی لیکچر میں حکیم صاحب اخلاط اربعہ (دم، بلغم، صفراء اور سوداء) کے توازن اور عام جسمانی کمزوری، تھکاوٹ اور بے خوابی کے اسباب پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہیں۔ نبض اور علامات سے اپنے مزاج کی اصل کیفیت جاننے کے مجرب اصول۔